مگرمچھ نے سر چبالیا، لیکن خوش قسمت شخص زندہ رہا!

فلوریڈا: فلوریڈا میں ایک شخص مگرمچھ کے خونخوار حملے کے باوجود خوش قسمتی سے زندہ رہا، حالانکہ مگرمچھ نے ان کے بازو پر حملہ کیا تھا اور سر چبانے کی کوشش کی جس کے بعد سر پر فولادی (اسٹیپل) ٹانکیں لگوانے پڑے ہیں۔ وہ دریائے میاکا کے پانی میں قدیم شارک کے دانت کی تلاش […]