مہمانوں کوبھنگ ملا کھانا کھلانے پردلہن گرفتار
واشنگٹن: امریکا میں شادی کے مہمانوں کوبھنگ ملا کھانا کھلانے پردلہن اورتقریب کے کیٹرر کوگرفتارکرلیا گیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں شادی کی ایک تقریب میں مہمانوں کے کھانے میں بھنگ ملانے پردلہن اورکیٹرر کوگرفتارکرلیا گیا۔شادی کی تقریب میں شامل مہمانوں نے پیٹ میں درد اور قے کی شکایت کی تھی اورمتعدد مہمانوں کو طبیعت خراب […]