مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کا راولپنڈی اور کراچی دھرنا جاری
راولپنڈی: مہنگی بجلی، ہوشربا ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف لیاقت باغ چوک مری روڈ پر جماعت اسلامی کا دھرنا 10 ویں روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی میں بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے موسم خوشگوار ہے، ناشتے میں نان اور گرم گرم حلوے سے شرکاء کی تواضع کی گئی۔ جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں […]