برطانیہ میں میانمار کے سفیر کا کہنا ہے کہ فوجی حکومت نے انہیں لندن میں قائم سفارتخانے سے فارغ کرکے ان کا داخلہ بند کردیا ہے۔ سبکدوش کر دیے جانے والے سفیر چاؤ زوار مِن نے پچھلے ماہ ایک بیان میں اپنی حکومت سے نظربند رہنما آنگ سان سوچی اور سابق صدر ون منٹ کی […] Read more
استنبول : ترک صدر طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے گورنر کی برطرفی کے بعد اب اچانک ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر نے […] Read more
روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپُٹنِک فائیو چین میں بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ روسی کمپنی آر ڈی آئی ایف کے مطابق سمجھوتے کے تحت چین میں کورونا کے ساٹھ ملین سے زائد ٹیکے تیار کیے جائیں گے اور یہ کام مئی سے شروع ہو جائے گا۔ دنیا بھر میں روسی ویکیسن […] Read more
انڈونیشیا میں کیتھولک مسیحیوں کے ایک چرچ پر کیے گئے مشتبہ خود کش بم حملے میں آج اتوار کے روز دونوں حملہ آور ہلاک اور کم از کم چودہ دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ یہ حملہ شہر ماکسّار کے ایک کلیسا کے اندر اس وقت کیا گیا، جب وہاں مسیحی تہوار […] Read more
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں نے آج ہفتے کے روز طلوع آفتاب سے قبل قندھار اور حیرت ہائے وے پر ضلع نہر […] Read more
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف تازہ ترین احتجاجی مظاہروں میں ایک بار پھر متعدد افراد مارے گئے ہیں۔ سب سے بڑے شہر ینگوں میں چند مقامی افراد نے تصدیق کی کہ وہاں آج اتوار کو سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’میانمار ناؤ‘ کے […] Read more
میانمار میں فوج نے میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ ملک بھر میں درجنوں صحافی پہلے ہی زیر حراست ہیں۔ آج منگل کے روز ینگون شہر کے ایک علاقے میں مقامی باشندوں نے اس وقت جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی، جب سکیورٹی فورسز نے فوجی بغاوت کے مخالف مظاہرین […] Read more
سعودی عرب نے خاشقجی قتل کیس میں امریکی انٹیلیجینس کے الزامات مکمل طور پر مسترد کر دیے ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں کی رپورٹ میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دیا تھا۔ جمعے کو سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں […] Read more
روس نے شام میں امریکی فضائی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ شام کی خود مختاری اور سرحدی حدود کا احترام کیا جائے۔ امریکی فورسز نے جمعے کی علی الصبح مشرقی شام میں ایران نواز جنگجوؤں کے خلاف عسکری کارروائی کی تھی۔ پینٹا گون […] Read more