نا کوئی صدارتی نظام آ رہا ہے اور نا کوئی ایمرجنسی لگ رہی ہے : شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو بدنصیب انسان قرار دیدیا۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف جعلی رپورٹ پر لندن میں قیام کرنا چاہتے ہیں، کہتے ہیں نواز شریف کورونا کی وجہ سے علاج نہیں کرا رہے، […]