رمضان المبارک میں سستاترین سودا بیچنے والا ضلع خیبر کا نرنجن سنگھ
ملک بھر میں مہنگائی کا طوفان ہونے کے باوجود ضلع خیبرکا نرنجن سنگھ رمضان المبارک میں بلامنافع سودا بیچتا ہے۔ مادہ پرستی کے اس دورمیں ضلع خیبر میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والا تاجر نرنجن سنگھ ہر سال ماہ رمضان میں منافع ترک کر دیتا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نرنجن سنگھ […]