کراچی میں شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے کل تک کی مہلت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اب تک نسلہ ٹاور کے 80 فیصد فلیٹ خالی کروائے جا چکے ہیں لیکن کچھ فلیٹس میں رہائشی اور کچھ میں رہائشیوں کا سامان موجود ہے۔ […] Read more