آپ کی خدمت میں آج چند اعلیٰ کتب، نوادرات پیش کررہا ہوں۔ (1) اعلیٰ نعتیہ کلام بقلم شمع صدیقی مرحومہ ۔ پچھلے دنوں ان کا انتقال ہوگیا اور وہ اپنے پیارے خالق اور حبیبؐ سے جا ملیں۔ مجھے ان کے ’’ نعتیہ شعری مجموعہ ‘‘ کی رونمائی کرنا تھی، اِدھر کورونا نے مجھے باہر نکلنے […] Read more