نوازشریف کی تازہ طبی رپورٹ عدالت میں پیش، ڈاکٹر نے سفر سے روک دیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ طبی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردی گئی جس کے مطابق ڈاکٹر نے انہیں سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ انٹروینشنل کارڈیالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹرفیاض شال نے تیار کی ہے جو امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے عدالت میں جمع کرائی گئی ہے۔ رپورٹ […]