نوجوانوں کا سمندر اب وزیراعظم ہاؤس کا رخ کرنےکو تیار ہے : سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پاکستان کو 30 سال پیچھے لےگئی ہے۔ اسلام آباد میں ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ روز نئی ویڈیو لیکس دیکھتے ہیں، عمران خان نے 22 کروڑ عوام کو دھوکا دیا، چینی […]