نورکو ڈرگ پارٹی میں شریک یا کسی اور نے قتل کیا ، ملزم ظاہر جعفر
اسلام آبادکے تھانہ کوہسارکی حدود ایف 7 فور میں 20 جولائی کو سابق سفارت کار کی28 سالہ بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں نیا موڑ آگیا ہے،کیس کا مرکزی ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کو قتل کرنےکے الزام سے مکرگیا ہے۔ آج اسلام آباد کی مقامی عدالت میں مرکزی ملزم ظاہر جعفرکی جانب […]