نور مقدم کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج کردیں۔ عدالت نے تفتیشی افسر کے عدالت میں بیان پر آئی جی اسلام آباد کی جانب سے وضاحت جاری کرنے، موبائل نمبر کی اونرشپ معلوم کرنے سے متعلق درخواست اور یہ درخواست کہ تفتیشی افسر نے […]