نومنتخب وزیراعلیٰ کا انتخاب متنازع ہے : گورنر پنجاب کا صدر کو خط
گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے سے متعلق آگاہ کردیا۔ گورنرپنجاب کی جانب سے صدر کو لکھا گیا خط 6 صفحات پرمشتمل ہے جس میں انہوں نے حلف نہ لینے سے متعلق آئینی وجوہات سے آگاہ کیا ہے۔گورنرپنجاب نے خط […]