نیب نے نوازشریف کی سزاؤں کیخلاف اپیلیں مستردکرنےکی درخواست کردی
قومی احتساب بیورو (نیب) نے نواز شریف کی ایون فیلڈ اپارٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت عدم پیروی کی بناپرخارج کرنےکی استدعا کر دی۔ نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی احتساب عدالت سے سزا کے خلاف اپیلوں پر اسلام آبادہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت […]