دریاؤں کا رخ موڑنے کے خلاف کشمیریوں کا واپڈاہاوس لاہور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،’’نیلم جہلم بہنے دو ہمیں زندہ رہنے دو ‘‘ کے نعرے
لاہور کی مال روڈ پر واقع واپڈا ہیڈ آفس کے سامنے’’ دریابچاؤ مظفرآباد بچاؤ تحریک ‘‘نے آزادکشمیر میں توانائی کے منصوبوں کے لیے دریاؤں کا رُخ موڑنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور دیگر علاقوں کے شہریوں نے شرکت کی ۔ مظاہرین ’’نیلم جہلم بہنے […]