نیویارک کی کونسی کل سیدھی؟

بہت عرصہ پہلے کی بات ہے نیویارک کے ٹائم اسکوائر میں عزیر احمد کے ساتھ مٹرگشت کرتے ہوئے اچانک میری نظر ایک سائیکل رکشہ پر پڑی جسے ایک گورا امریکی کھینچ رہا تھا۔ میں نے سوچا کہ کھاتے پیتے لوگوں کا یہ کوئی نیا چونچلا ہے کیونکہ یہ سواری تو صحت اور انسانی وقار کے […]