واٹس ایپ نے ایموجی کی بورڈ میں تبدیلی کر دی
مینلوپارک: واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا اپنی اس مقبول ترین ایپ میں ہر ہفتے کوئی نہ کوئی مثبت تبدیلی لا رہی ہے اور اب اس کے نئے ورژن میں ایموجی فیچرز کا اضافہ کرکے اس کے کی بورڈ میں بنیادی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ فی الحال یہ آزمائشی ورژن میں ہے لیکن جلد ہی […]