واٹس ایپ نے نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرا دیا

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ویب سائٹ سکیورٹی کمپنی کلاؤڈ فلیر کے تعاون سے ایپ میں سکیورٹی کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ کے فیچرز اور اپڈیٹ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کا نیا فیچر ’’کوڈ […]