واٹس ایپ پر تصاویر اور ویڈیوز بھیجنا اب مزید آسان ہوجائے گا
پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی آسانی کے لیے ایک اور زبردست فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔ ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے ایک نئے فیچر کو متعارف کروانے جارہا […]