میڈیا انڈسٹری میں خواتین کو چھٹی نہ ملنا ذہنی تشدد کے برابر

طبعیت نہیں ٹھیک۔۔۔کیا ہوا؟ بخار ہے۔۔۔ آفس سے چھٹی لے لو؟ چھٹی مل ہی نہ جائے۔۔ ایسی باتیں ہر روز ہزاروں دوست ایک دوسرے سے کرتے ہوں گے۔نوکری کرنے والوں کے لئے اس معاملے میں ایک دوسرے کو چپ کروانے کے لئے ایک ہی فقرہ کافی ہوتا ہے کہ” نوکر کئی تے نخرا کئی” اور […]