وزیراعظم اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کو عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر اعلیٰ محمود خان، وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی،مراد سعید اور صوبائی وزرا محب اللہ اور ڈاکٹر […]