وزیراعظم سے عامر لیاقت اور دیگر ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین، عالیہ حمزہ اور سائرہ بانو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزراء اسد عمر، علی زیدی اور معاون خصوصی عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔ ارکان پارلیمان نے وزیراعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ ملاقات کے بعد عامر لیاقت نے میڈیا […]