بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مطالبے پر نئےقونصلیٹ کھولنےکا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے مختلف ممالک میں5 نئے قونصل خانے(قونصلیٹ) کھولنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق نئے قونصلیٹ جرمنی، اٹلی، امریکا اور عراق میں کھولے جائیں گے، یہ مشنز میونخ، نیپلز، اٹلانٹا، نجف اورکربلا میں کھولے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےقونصلیٹ کھولنےکا فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے […]