وزیراعظم نے چار نئے معاونین خصوصی تعینات کردیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایک سینیٹر اور تین ممبران قومی اسمبلی کو معاونین خصوصی تعینات کر دیا۔ قومی اسمبلی کے رکن محمد جنید انوار چوہدری کو وزیر اعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی محمد جنید انوار کا عہدہ وزیر مملکت کا ہوگا، محمد جنید […]