وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد؛ خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ
پشاور: وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم حتمی فیصلہ عمران خان کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب […]