وزیراعظم کی شہزاد اکبر سے ناراضگی کی وجہ نواز شریف اور پیسے واپس نہ لانا ہے

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضگی کہ وجہ نواز شریف اور بیرون ملک بھیجے گئے پیسے واپس نہ لانا ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور […]