لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان وزیراعظم کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عمران خان کی اے پی سی میں عدم شرکت کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی وسائل کا […] Read more
وزیراعظم شہباز شریف کے کم بجلی استعمال کرنے والے شہریوں کے لئے اعلان کردہ ریلیف پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج یعنی ایندھن کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی، […] Read more
اس حوالے سے وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایچ ای سی اور مختلف جامعات کے وائس چانسلرز سمیت وزارت تعلیم کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں پیکج کی تیاری پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے طالب […] Read more
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے سیلاب متاثرین کے لئے 50 ملین ڈالر کا امدادی سامان آنا شروع ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے 50 ملین ڈالر کی امدادی سامان کی پہلی […] Read more
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پر غور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پرغور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ہنگامی اجلاس میں میں اتحادی جماعتیں شریک ہوں گی۔ تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی اجلاس میں شرکت کرے […] Read more
کوئٹہ/اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سیلاب زدگان کیلئے 10 ارب جب کہ سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 15 ارب روپے گرانٹ کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے سندھ و بلوچستان کے سیلاب زدگان کیلئے گرانٹ کا اعلان بلوچستان کے ضلع جعفر آباد کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو […] Read more
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ساتھ ہی جعفرآباد، جھل مگسی اور دیگر علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 2010 کاسیلاب سندھ اور ملحقہ علاقوں تک محدود تھا لیکن اس بار پانی چاروں طرف پھیلاہوا ہے، […] Read more
ملک اس وقت گھمبیر معاشی بحران کا شکار ہے، جب سے یہ حکومت آئی ہے ، اسے مہنگے قرضوں، روپے کی گرتی قدر اور مہنگائی کی ابتر صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تمام سیاسی قوتوں کو میثاق معیشت کا پیغام دیا ہے اور صنعت کار وں نے پیغام کا […] Read more
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کو کیمپوں میں کھانا فراہم نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا، واقعے پر متعلقہ افسران کو معطل کردیا گیا، وزیراعظم نے متاثرین کو فوری طور پر معاوضہ ادا کرنے کا حکم بھی جاری کردیا۔ بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں سیلاب سے متاثرہ […] Read more
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر منی لانڈرنگ کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ لاہور کی اسپیشل سنٹرل عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے خلاف شوگر ملز کاروبار کے ذریعے 16ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ […] Read more