وزیراعلی محمود خان کتنے بااختیار تھے ۔۔؟؟؟
2018ءمیں پرویز خٹک اور عاطف خان کے مابین چپقلش کے باعث فیصلہ نہیں ہورہا تھا کہ دو تہائی اکثریت حاصل کرنےوالی پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخو اکا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ پرویز خٹک کا پلڑا بھاری رہا۔ پرویزخٹک نے اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے گھر پر ظہرانے کا اہتمام کیا ،شاہ فرمان کوبھی […]