وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں : پرویز الہی
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، جب کہ مجھے حیرانگی ہے کہ تحریک انصاف کی طرف سے میڈیا ہاوسز کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) […]