جرمن وزیرصحت ژینس شپاہن نے کہا ہے کہ وہ جرمنی میں روسی اور چینی ویکیسن کے استعمال کے بھی خلاف نہیں۔ ان کا یہ بیان یورپ میں ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے جاری بحث کے تناظر میں سامنےآیا ہے۔ شپاہن نے کہا کہ اگر ویکسین محفوظ ہے اور کارآمد ہے، تو اس سے فرق […] Read more