خیبر پختونخوا : پارٹی ٹکٹس کی تقسیم ،کارکن خواتین محروم ،بیگمات چھا گئیں
خیبر ُپختون خواہ میں گزشتہ چالیس سال سے سیا ست کرنے والی سابق خاتون رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری کہتی ہیں۔ ” ـخیبر پختون میں خواتین عام انتخابات میں جنرل سیٹ پر ٹکٹ کی تقسیم کے حصول میں عدم صنفی مساوات کا شکار ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی کارکن خاتون ہمشہ کارکن ہی ر ہتی ہیں […]