اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے حوالے سے عمل درآمد کیس کی سماعت کے دور ان ریمارکس دیئے ہیں کہ ترمیمی مسودے میں توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگانیوالا بھی توہین کا مرتکب تصور ہو گا، قانون بن گیا اور یہ کام بھی عدالت نے ہی […] Read more
یہ اچھوتا خیال ڈاکٹر شاہد صدیقی کو سوجھا اور انہوں نے اسے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایک سیمینار کا موضوع بنا دیا۔ یہ خیال اوّلاً ایک سوال کی صورت میں نمودار ہوا کہ سوشل میڈیا نے ابلاغ کا جو نیا اسلوب متعارف کرایا ہے، وہ کیسے ایک نئے سماج کی تشکیل کر رہا ہے؟ […] Read more