پارٹی سے غداری کرنے والوں کیخلاف چارہ جوئی کریں گے : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پارٹی سے غداری کرنے والوں کے خلاف چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اراکین قومی اسمبلی شوکت علی، شیر علی، ارباب راجہ، خرم شہزاد، علی نواز اعوان، نفیسہ خٹک سمیت دیگر نے ملاقات کی۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف نے تحریک عدم […]