پاور بریک ڈاؤن پر افسوس ہے، ذمہ داروں کا تعین کریں گے : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو پہنچنے والی زحمت پر افسوس ہوا۔ اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں اپنی حکومت کی طرف سے گزشتہ روز پاور بریک ڈاؤن کے سبب عوام کو […]