پاکستانی پی ایچ ڈی طالبہ عائشہ نے دو غیر ملکی ایوارڈ اپنے نام کر لیئے
سان فرانسسکو: پاکستانی اسکالر نے سان فرانسسکو میں منعقدہ بین الاقوامی سمپوزیم میں دو اعزازات اپنے نام کئے ہیں۔ اول انہیں سفری فیلوشپ دی گئی ہے . دوم اسٹیم سیل پر اپنی غیرمعمولی تحقیقی تخلیص کا ایوارڈ بھی جیتا ہے۔ اکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی)، جامعہ […]