پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا گیا تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہوگیا۔ ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان نے دوسری اننگز میں 252 رنزبنائے، عبداللہ شفیق نے136 اور امام الحق نے 111 ناقابل شکست رنزبنائے۔ اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 476 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر […]