سیز فائر اور واٹر بم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10مئی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا اعلان کرکے جنوبی ایشیا کو ایٹمی جنگ کے خطرے سے بچا لیا۔ سیز فائر کے اس اعلان کا پاکستان نے خیر مقدم کیا جبکہ بھارت نے اس سیزفائر کو اپنی فتح کے طور پر اجاگر کرنے کیلئے یہ جھوٹ بولا […]
سندھ طاس معاہدہ: بھارت کی آبی جارحیت اور پاکستان کے ممکنہ ردِعمل کے اثرات
پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم ایک ایسا نازک اور پیچیدہ مسئلہ ہے جو نہ صرف دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو متاثر کرتا ہے بلکہ پورے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے۔ 1960 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم سے متعلق ایک […]
سندھ طاس معاہدے پر ایک طائرانہ نظر
سندھ طاس معاہدہ (Indus Waters Treaty) 1960ء کو پاکستان اور بھارت کے درمیان دریائے سندھ اور اس کے دوسرے معاون دریاؤں کے پانیوں کے تنازعے کے حل کے لیے طے پایا گیا تھا۔ یہ معاہدہ ورلڈ بینک کی ثالثی میں منعقد ہوا تھا اور یہ دو بڑے پڑوسی ممالک کے درمیان بین الاقوامی سطح پر […]
بھارت کا بڑا قدم: سندھ طاس معاہدہ معطل، پاکستانیوں کے لیے انخلا کا حکم
بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے اور اٹاری چیک پوسٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس کے بعد بھارت نے پاکستانیوں کو سارک کے تحت ویزے بند کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس میں اعلان کیا […]
جمعرات : 25 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]برلن میں انتہاپسند گروہ کے خلاف چھاپے[/pullquote] جرمن دارالحکومت برلن اور اس کے مضافاتی علاقے برانڈنبرگ میں پولیس نے انتہا پسند مسلمانوں کے ایک گروہ کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ اس شدت پسند گروہ کا نام ’جماعة برلن‘ بتایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق اس گروہ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مقامی […]