پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں۔ کشمیر کے یوم حق خودارادیت پر صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغامات جاری کیے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 5 جنوری یوم حق خود ارادیت کشمیر کے موقع پر پیغام#KashmiriLivesMatter#IIOJKUnderSiege pic.twitter.com/MZmOXeCPDq — The President of […]