پاکستان مشکل وقت سے نکل رہاہے، مخالفین چاہتے ہیں حکومت فیل ہوجائے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے نکل رہاہے، مخالفین چاہتے ہیں حکومت کامیاب نہ ہو، فیل ہوجائے۔ قائد اعظم ریذیڈنسی ،زیارت میں تقریب سےخطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ جب سے حکومت میں آئےاس وقت سےہی مخالفین نےکہا کہ حکومت ناکام ہوگئی، معیشت تباہ ہوگئی۔ وزیراعظم عمران خان – قائد […]