پاکستان میڈيکل ایسوسی ایشن کا کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی پر اظہار تشویش
پاکستان میڈيکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے فیصلے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے اسپتالوں میں بستر کم پڑرہے ہیں۔ پی ایم اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس […]