پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایسا ٹرینڈ جسے دنیا بھر میں پزیرائی ملی

اپریل کے مہینے میں بھی سوشل میڈیا پر مختلف رحجانات دیکھے گئے . ٹویٹر پر تحریک لبیک سمیت دائیں بازو کی تنظیموں نے مختلف واقعات پر مختلف ٹرینڈ بنائے . ٹویٹر نے تحریک لبیک سے منسلک کئی اکاؤنٹ بین کئے جبکہ تحریک لبیک کے سلسلے میں بنائے گئے ہیش ٹیگز کو استعمال کرنے پر کئی […]