کراچی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سمیت چار شخصیات ملک میں فٹبال کے فروغ کے لیے میدان میں آگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں فٹبال کو فروغ دینے کیلئے 4 نامور شخصیات میں اداکارہ ماہرہ خان، اداکار احد رضا میر، بلال اشرف اور مشک کلیم گلوبل ساکر وینچرز کی سپورٹ کیلئے میدان میں آنے کا […] Read more