چوبیس سال بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں
تقریباً 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم آج صبح اسلام آباد پہنچ جائے گی۔ 27 فروری سے 6 اپریل تک اپنے دورہ پاکستان میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان میں تین ٹیسٹ، تین ون ڈے او ر ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 24 سال پاکستان آرہی ہے ، […]