پاکستان میں 88 فیصد افراد روزگار جانے کے خوف میں مبتلا
پاکستانی صارفین مستقبل میں سرمایہ کاری اور اہم خریداریوں کے بارے میں غیر یقینی کا شکار ہیں۔ اپسوس پاکستان کے گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق پاکستانیوں کے ملکی معیشت پر اعتماد میں 11 فیصد سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ 91 فیصد پاکستانیوں کو گھریلو یا […]