پاکستان: کورونا سے 80 اموات، مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا سے مزید 80 افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مسلسل دوسرے روز 2 ہزار سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]