پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے جس کے پیشِِ نظر آج یوم تکبیر ملی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ 28 مئی 1998 پاکستانی تاریخ کا وہ اہم ترین دن ہے جب پاکستان 5 ایٹمی دھماکے کرکے دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بن گیا تھا۔ اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف […]