پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عظیم افواج دہشت گردوں کو سبق سکھا رہی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے یوم یک جہتی کشمیر پر مزید خلفشار اور انتشار کی باتیں کیں، اندھے خواب دیکھنے والی […]