پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے لئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے ؟اور یہ کیسے ممکن ہے؟

پاکستان کی ریاستی ،حکومتی،دانشور اور سیاسی اشرفیہ، کی یہ بہت بڑی ناکامی ہے کہ وہ وقیام پاکستان سے لے کر آج تک پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے لئے پاکستان کے معروضی سیاسی و سماجی حالات کے مطابق کوئی ایسا انتحابی نظام وضع نہیں کرسکی جس سے مذہبی اقلیتیں سیاسی طور پر مطمئن ہو کر ملک […]