کھلاڑیوں کو سہولیات میسر آئیں تو قوم کو مایوس نہیں کرینگے، کوچ ہاکی ٹیم
جونئیر ہاکی ایشیاکپ ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن کے ساتھ سلور میڈل حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کے کوچ و منیجر اولمپیئن حنیف خان نے کہا ہے کہ ہماری نگاہیں عالمی کپ پر مرکوز ہیں، اگر وسائل اور سہولیات میسر آئیں تو کھلاڑی قوم کو مایوس نہیں کریں گے۔ عمان کے شہر صلالہ میں منعقدہ جونیئر […]