پاک بھارت امن، مگر کیسے؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان سات عشروں سے زائد عرصہ پر محیط تصفیہ طلب مسائل حل کرنے کی بیک ڈور کوششیں اس وقت بین الاقوامی میڈیا کی دلچسپی کا موضوع ہیں۔ اگرچہ اس بارے میں خود متعلقہ حلقے مہر بلب ہیں مگر یہ بات زبان زدعام ہے کہ متحدہ عرب امارات خاموشی سے دونوں ملکوں […]